Zujajat al-Masabih 4631Volume 4اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 6212سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خاموش رہنے پر آدمی کا جمے رہنا اللہ کے پاس ساٹھ(60) سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect