Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4667

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4667Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6250
سیدتنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اپنے کسی غلام پر لعنت کر رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُن کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمائے: لعنت کرنے والے اور صدیقین یہ ہرگز نہیں ہوسکتا، کہہ کے پروردگار کی قسم! پس اس دن حضرت ابوبکر نے اپنے بعض غلام کو آزاد کر دیا، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور یہ عرض کئے: میں دوبارہ نہیں کروں گا۔ (بیہقی شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]