اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6302
سیدنا ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا کسی چیز سے محبت کرنا اندھا اور بہرا بنا دیتا ہے۔
(ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5130 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.