اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6301
سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے انہوں
نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو خطبہ دیا، پس آپ نے فرمایا: تم میں بہترین آدمی وہ ہے
جو اپنے خاندان کی طرف سے مدافعت کرتا ہے جب تک کہ وہ گناہ کا کام نہ کرے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5120 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.