Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 474

(وضوء کے فرائض سنتوں اور مستحبات کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(وضوء کے فرائض سنتوں اور مستحبات کا بیان)

Zujajat al-Masabih 474Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 525
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ وضوء فرماتے تو چہرہ مبارک کو اپنے کپڑے کے ایک کنارے سے پونچھ لیتے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 54 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.