اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6436
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: جب میرا پروردگار مجھے معراج کرایا تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا جن کے ناخن
تانبے کے ہیں وہ اپنے چہروں اور سینوں کو نوچ رہے ہیں تو میں نے کہا: یہ کون ہیں اے جبرئیل! جبرئیل
نے کہا: یہ وہ ہیں جو لوگوں کا گوشت کھاتے ہیں اور ان کی عزتوں سے کھیلتے تھے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4878 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5046 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5046
Confidence and text similarity are not editorial verification.