اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6463
اُبی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کسی گھر والوں کے ساتھ نرمی کرنے کا ارادہ نہیں کرتا مگر ان کو نفع دیتا ہے اور
ان کو اس سے محروم نہیں کرتا مگر ان کو ضرر دیتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔