اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6462
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کو اسکی نرمی کا حصہ دیا گیا تو اسکو اسکی دنیا
و آخرت کی بھلائی کا حصہ دیا گیا۔ اور جو شخص اپنے نرمی کے حصہ سے محروم ہو گیا وہ اپنے دنیا
اور آخرت کی بھلائی کے حصہ سے محروم ہو گیا۔ (شرح السنہ)۔