اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6461
سیدنا جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص نرمی سے محروم ہو جاتا ہے وہ
بھلائی سے محروم ہو جاتا ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2592a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.