Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4868

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4868Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6463
اُبی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کسی گھر والوں کے ساتھ نرمی کرنے کا ارادہ نہیں کرتا مگر ان کو نفع دیتا ہے اور ان کو اس سے محروم نہیں کرتا مگر ان کو ضرر دیتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]