اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6524
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ایک آدمی
کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ظالم اپنے نفس کو ہی تکلیف دیتا ہے، تو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:
کیوں نہیں خدا کی قسم یہاں تک کہ سرخاب پرندہ یقیناً ظالم کے ظلم کی وجہ سے اپنے گھونسلے میں دبلا
ہو کر مر جاتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔