اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6528
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم تابع و نقال 1 نہ بنو کہ تم کہنے لگو اگر لوگ بھلائی کریں گے تو ہم بھی
بھلائی کریں گے اور اگر وہ ظلم کریں گے تو ہم بھی ظلم کریں گے، لیکن تم اپنے نفس کو اس بات کا عادی بناؤ
کہ اگر لوگ بھلائی کریں گے تو تم بھی بھلائی کرو اور اگر وہ ظلم کریں گے تو تم ظلم مت کرو۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2007 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Follower, etc.”: This refers to one who says: “I am with people as they are with me; if good, then good; if evil, then evil.” His statement “who says, etc.” explains and defines the follower. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : إمعة إلخ : المراد هنا الذي يقول: أنا أكون مع الناس كما يكونون معي، إن خيرا فخير، وإن شرا فشر. وقوله: يقولون إلخ بيان وتفسير للإمعة. التقطته من «المرقاة».