Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 4946

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4946Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6554
سیدنا عمرو بن میمون اودی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو (1) اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے۔ (2) اپنی صحت کو اپنی بیماری سے پہلے۔ (3) اپنی مالداری کو اپنی تنگدستی سے پہلے۔ (4) اپنے فرصت کے وقت کو اپنی مشغولیت سے پہلے۔ (5) اور اپنی زندگی کو اپنی موت سے پہلے۔ (ترمذی مرسلاً)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5174 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 5174

Confidence and text similarity are not editorial verification.