اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6686
سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، ایک صاحب نے کہا: یا رسول
اللہ! کون سا شخص بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ شخص جس کی عمر طویل ہو اور عمل اس کا اچھا ہو تو اس نے کہا:
کونسا آدمی برا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: جس کی عمر طویل ہو اور عمل اس کا برا ہو۔ (احمد، ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2330 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.