Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5069

بَابُ اِسْتِحْبَابِ الْمَالِ وَالْعُمُرِ لِلطَّاعَةِ ختم ہوا۔

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ اِسْتِحْبَابِ الْمَالِ وَالْعُمُرِ لِلطَّاعَةِ ختم ہوا۔

Zujajat al-Masabih 5069Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6686
سیدنا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، ایک صاحب نے کہا: یا رسول اللہ! کون سا شخص بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ شخص جس کی عمر طویل ہو اور عمل اس کا اچھا ہو تو اس نے کہا: کونسا آدمی برا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: جس کی عمر طویل ہو اور عمل اس کا برا ہو۔ (احمد، ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2330 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.