اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6881
سیدنا ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ ضرور بہ ضرور دجال سے بھاگیں گے یہاں تک کہ پہاڑوں میں
چلے جائیں گے۔ اُم شریک نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اُس وقت عرب
کہاں ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: وہ قلیل تعداد میں ہوں گے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2945 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.