اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6880
ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی
دجال کو سنے تو اسکو چاہئے کہ وہ اس سے دور رہے، خدا کی قسم! یقیناً آدمی اس کے پاس آئے گا اور
یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ مومن ہے لیکن وہ اسکی پیروی کریگا ان شبہات کے سبب جس کے ساتھ اسکو
بھیجا گیا ہے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4319 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.