اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6879
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ حضرت آدم کی پیدائش سے قیامت تک کوئی چیز دجال
(کے فتنہ) سے بڑھ کر نہیں ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2946a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.