Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5258

بَابُ الْعَلَامَاتِ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ وَذِكْرِ الدَّجَّالِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْعَلَامَاتِ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ وَذِكْرِ الدَّجَّالِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5258Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6881
سیدنا ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ ضرور بہ ضرور دجال سے بھاگیں گے یہاں تک کہ پہاڑوں میں چلے جائیں گے۔ اُم شریک نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اُس وقت عرب کہاں ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: وہ قلیل تعداد میں ہوں گے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2945 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.