اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7034
سیدنا ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا: حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مومن جنت میں اولاد کی تمنا کرے گا تو اس کا حمل، وضع حمل اور
عمر جیسا وہ چاہتا ہے ایک لمحہ میں سب کچھ ہو جائے گا۔ اس حدیث شریف میں اسحق بن ابراہیم نے کہا:
جب مومن جنت میں اولاد کی تمنا کرے گا تو ایک لمحہ میں ہوگی لیکن وہ تمنا نہیں کرے گا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2563 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.