اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7667
حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ
عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عائشہ یہ جبریل ہیں (9) تم کو سلام کہتے
ہیں تو وہ بولیں وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو اور فرمائیں کہ آپ صلی اللہ علیہ
وسلم وہ دیکھتے ہیں جو میں نہیں دیکھتی۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3768 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2447a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “this is Jibril conveying greetings of peace to you”: It is inferred from this Hadith that Khadijah has superiority over Aishah, as it is mentioned regarding her that Jibril conveyed greetings from her Lord, while here it is from Jibril himself. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: هذا جبرئيل يقرئك السلام استنبط من هذا الحديث فضل خديجة على عائشة؛ لأنه ورد في حقها إن جبرئيل أقرأها السلام من ربها، وههنا من جبرئيل نفسه. كذا في «المرقاة».
Note 1
(9) قوله: هذا جبرئيل يقرئك السلام. اس حدیث سے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بی بی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر فضیلت ثابت ہوئی ہے کیونکہ بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں آیا ہے کہ حضرت جبرئیل بی بی خدیجہ کو رب کا سلام پہنچائے اور یہاں صرف حضرت جبرئیل کا سلام ہے۔ (مرقات)