Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5975

Chapter on the Comprehensive Virtues

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Comprehensive Virtues

Zujajat al-Masabih 5975Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7694
اور ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی أَمْثَالَكُمْ” (47، محمد، آیت نمبر:38) اور اگر تم منہ موڑو تو وہ تمہارے بدلے دوسری قوم کو لائے گا، پھر وہ تم جیسے نہیں ہوں گے۔ صحابہ عرض کئے یا رسول اللہ وہ کون لوگ ہیں جن کا اللہ نے ذکر کیا کہ اگر ہم منہ موڑیں تو وہ ہمارے بدلہ میں لائے جائیں گے پھر وہ ہم جیسے نہیں ہوں گے۔ تو آپ نے سلمان فارسی کی زانو پر (ہاتھ) مارا پھر فرمایا یہ اور ان کی قوم ہے، اور اگر دین ثریا تارے کے پاس ہو تو بھی فارس کے کچھ لوگ اس کو لائیں گے۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3261 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

if you turn away

(1) The statement “if you turn away”: Meaning if you turn from faith in Muhammad (ﷺ) and supporting his religion. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: وإن تتولوا: أي إن تعرضوا وتنصرفوا وتدبروا عن الإيمان بمحمد الله ونصرة دينه. كذا في «المرقاة».

Note 1

(21) قوله: ”وَإِنْ تَتَوَلَّوْا“ اگر تم اعراض کرو گے اور منہ موڑو گے اور پلٹ جاؤ گے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان سے اور ان کے دین کی مدد سے پھر جاؤ گے۔ (تو وہ تمہارے بدلے دوسری قوم کو لائیگا) (مرقات)