Zujajat al-Masabih 608Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 683ابراہیم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہر ایسی چیز جو چمڑے کو خراب ہونے سے روک دے تو یہی اس کے لئے دباغت ہے۔ (اس کی روایت امام محمد نے کتاب الآثار میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect