Zujajat al-Masabih 667Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 750علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب پانی نہ پائے تو تیمم کو نماز کے آخری وقت تک کے لئے (پانی کی تلاش اور انتظار میں) مؤخر کر دے۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect