Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 667

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 667Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 750
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب پانی نہ پائے تو تیمم کو نماز کے آخری وقت تک کے لئے (پانی کی تلاش اور انتظار میں) مؤخر کر دے۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)