Zujajat al-Masabih 696Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 783واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیض کی مدت کم از کم تین دن ہے اور زائد سے زائد مدت دس دن ہے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect