Zujajat al-Masabih 697Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 784معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیض کی مدت تین دن سے کم کی نہیں، اور دس دن سے زائد مدت حیض میں شمار نہیں ہے۔ (اس کی روایت ابن عدی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect