Zujajat al-Masabih 881Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 988ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ثوبان رضی اللہ عنہ اذان کے کلمے دو دو بار ادا کرتے تھے اور اقامت کے کلمے بھی دو دو دفعہ کہتے تھے۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect