Hadith 570
Volume 1اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 640
اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ گرم پانی سے وضوء
فرماتے تھے اور اس سے غسل بھی فرماتے تھے۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)
(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں) · Chapter 8
32 narrations · In source reading order
اردو
اردو