Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1024

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1024Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1149Noor 1150
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مردوں کے لئے نماز میں ہوں یا غیر نماز میں ہوں ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے سمیت چھپانا ضروری ہے۔(اس کی روایت حاکم نے مستدرک میں کی ہے)۔ اور دارقطنی کی دوسری روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ (مرد کے لئے) ستر عورت کی ابتداء ناف کے نیچے سے ہوتی ہے یعنی ناف ستر میں داخل نہیں ہے۔