اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 115
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ میں پیدائش کے وقت اسلام کی قابلیت ہوتی ہے پھر اس کو اس کے ماں باپ،
یہودی اور نصرانی بنا لیتے ہیں، دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! اگر کوئی بچپن میں مر جائے تو حضور صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ زیادہ جانتے ہیں کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے۔ (امام ابو حنیفہ رحمة
اللہ علیہ نے اس کی روایت کی ہے)۔