اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 114
مطر بن عکامس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی بندے کی موت اللہ تعالیٰ کسی سرزمین پر مقرر فرما دیتے ہیں تو اس
بندے کی کسی حاجت کو اس سرزمین سے متعلق کر دیتے ہیں اور وہ وہاں جا کر مر جاتا ہے۔ (اس کی
روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2146 (unverified) 88% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 110 (unverified) 80% confidence
Mishkat (candidate) 110
Confidence and text similarity are not editorial verification.