English
Narrated by Abdullah ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him, from the Prophet, peace be upon him: "He would raise his hands during the first Takbir and would not raise them again."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۰۷۰ - وَعَنْهُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيَّ ﷺ: أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكَبِيرَةٍ، ثُمَّ لَا يَعُودُ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1205
علقمہ رضی اللہ عنہ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور ابن
مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم (شروع
نماز میں) تکبیر تحریمہ کے وقت دونوں ہاتھوں کو اٹھایا کرتے تھے پھر باقی نماز میں رفع یدین کا اعادہ
نہیں فرماتے تھے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)