English
Narrated by Ibrahim: "Do not raise your hands during any part of the prayer after the first Takbir."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۰۷۷ - وَعَنْهُ قَالَ: لَا تَرْفَعُ يَدَيْكَ فِي شَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ بَعْدَ التَّكَبِيرَةِ الْأَوْلَى رَوَاهُ مُحَمَّدُ فِي الْمُوْطَأ» وَالْآثَارِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1214
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرمایا کرتے تھے کہ تکبیر تحریمہ کے بعد
نماز کے کسی حصہ میں رفع یدین مت کیا کرو۔ (اس کی روایت امام محمد نے موطا اور الآثار میں کی ہے۔)