اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 117
عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص تقدیر کے بارے میں جو کچھ بھی کلام کرے گا اس سے اس
کے متعلق قیامت میں سوال کیا جائے گا اور جو شخص تقدیر کے بارے میں کلام نہیں کرے گا اس سے
اس بارے میں سوال نہ ہوگا۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 84 (unverified) 80% confidence · Validation similarity: 0.781
Confidence and text similarity are not editorial verification.