English
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (ﷺ) would pause briefly between the Takbir and the recitation. I asked, "O Messenger of Allah, what do you say during that pause?" He said, "I say: 'Allahumma ba'id bayni wa bayna khatayaya kama ba'adta bayna al-mashriqi wa al-maghrib. Allahumma naqqini min al-khataya kama yunaqqa ath-thawb al-abyad min ad-danas. Allahumma ighsil khatayaya bi al-ma'i wa ath-thalji wa al-barad'" (O Allah, distance me from my sins as You have distanced the east from the west. O Allah, purify me from my sins as a white garment is purified from filth. O Allah, wash away my sins with water, snow, and hail). This is agreed upon (Bukhari and Muslim]
العربية
Typed, pending editorial approval
١١١٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَسْكُتُ بَيْنَ تَكْبِيرٍ وَبَيْنَ الْقِرَاءَةِ إِسْكَاتَةً. فَقُلْتُ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُنِّي يَا رَسُولَ اللهِ، إِسْكَاتُكَ بَيْنَ التَّكْبِيرِ وَبَيْنَ الْقِرَاءَةِ، مَا تَقُوْلُ؟ قَالَ: «أَقُولُ: اللهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ اللهُمَّ نَقْنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى القَوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ اللهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1266
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم تکبیر تحریمہ کے بعد قرأت شروع فرمانے سے پہلے کچھ دیر خاموش رہا کرتے تھے، میں نے عرض کیا
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، حضور تکبیر اور قرأت کے درمیان
خاموش رہنے کے وقت کیا پڑھتے ہیں، فرمایا یہ دعاء پڑھتا ہوں:
الٰہی! میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری کردے جتنی مشرق اور مغرب کے
درمیان تو نے دوری کردی ہے، الٰہی! مجھے گناہوں سے ایسا پاک و صاف کردے جس طرح سفید کپڑا
میل کچیل سے پاک و صاف کردیا جاتا ہے۔ الٰہی! میرے گناہوں کو پانی، برف اور اولے سے دھو
ڈال۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 744 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 598a (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 812 (unverified) 92% confidence
Mishkat (candidate) 812
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ ثناء میں ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کی بجائے یہ اور اس قسم کی جو دعائیں منقول ہیں وہ ابتدائے اسلام میں تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جاتی تھیں اس کو ملا علی قاری رحمہ اللہ نے مرقات میں شرح منیہ کے حوالے سے لکھا ہے۔