Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1140

Chapter on Recitation in Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Recitation in Prayer

Zujajat al-Masabih 1140Volume 1

English

It is also narrated from Jabir (may Allah be pleased with him), from the Prophet (peace be upon him), who said: "Whoever prays a rak’ah without reciting Surah Al-Fatihah has not prayed, unless he is behind the Imam."

العربية

Typed, pending editorial approval
١١٤٠ - وَعَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَالَ: «مَنْ صَلَّى رَكْعَةً فَلَمْ يَقْرَأُ فِيْهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ يُصَلُّ إِلَّا وَرَاءَ الْإِمَامِ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1295
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جس نے نماز پڑھی اور اس میں اس نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی تو اس کی نماز نہیں ہوئی مگر یہ حکم اس شخص کے لئے ہے جو (تنہا ہو اور امام کے پیچھے (مقتدی کی حالت میں نہ ہو۔)(اس لئے کہ مقتدی کو خاموش رہنا ضروری ہے۔)۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: قرأت خلف الامام کے بارے میں جتنی حدیثیں آئی ہیں وہ امام اور منفرد کی قرأت سے متعلق ہیں، اس لئے ان احادیث سے مقتدی کے لئے بھی قرأت کا وجوب ثابت کرنا درست نہیں، ابتداء اسلام میں مقتدی کے لئے بھی سورہ فاتحہ اور ضم سورہ کی قرأت جائز تھی پھر ضم سورہ کی قرأت منسوخ ہوگئی اور مقتدی کے لئے جو سورہ فاتحہ کی قرأت باقی تھی وہ بھی بعد ازاں منسوخ ہوگئی۔ اب مقتدی کو نہ تو سورہ فاتحہ پڑھنا چاہئے اور نہ ضم سورہ۔ (یہ اوجز المسالک میں مذکور ہے۔)