Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1171

Chapter on Recitation in Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Recitation in Prayer

Zujajat al-Masabih 1171Volume 1

English

From Abu Wa'il: He said that Abdullah bin Mas'ud was asked about reciting behind the Imam. He said: "Remain silent, for there is engagement in prayer, and the Imam will suffice you." ]Narrated by Muhammad[ This is a Hasan chain, with no criticism in it. Al-Tahawi narrated something similar.

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۱۷۱ - وَعَنْ أَبِي وَائِلٍ (رضي الله عنه) قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ (رضي الله عنه) عَنِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ، قَالَ: أَنْصِتْ، فَإِنَّ فِي الصَّلَاةِ شُغلًا، وَسَيَكْفِيكَ ذَاكَ الْإِمَامُ. رَوَاهُ مُحَمَّدٌ، هَذَا سَنَدُ جَيْدٌ، لَا كَلَامَ فِيْهِ، وَرَوَى الطَّحَاوِيُّ نَحْوَهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1338
ابو وائل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے قرأت خلف الامام کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا چپ رہو (کیا فضول سوال کر رہے ہو) نماز میں (اللہ تعالیٰ کے راز و نیاز کی وجہ سے مقتدی کو ایک خاص) مشغولیت رہتی ہے (تم اس کو باقی رکھو، رہی قرأت تو) امام کی قرأت تمہاری لئے کافی ہے۔ (اس کی روایت امام محمد نے کی ہے اور اس کی سند جید ہے جس کے متعلق کوئی کلام نہیں ہے اور امام طحاوی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔