Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1194

Chapter on Recitation in Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Recitation in Prayer

Zujajat al-Masabih 1194Volume 1

English

Abu Musa al-Ash‘ari (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: "When you pray, straighten your rows, then let one of you lead the prayer. When he says the Takbir, say the Takbir. When he says: غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ, say Ameen, and Allah will respond to you. When he says the Takbir and bows, then say the Takbir and bow, for indeed the Imam bows before you and rises before you." The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) then said: "So, this compensates for that." He further said: "When he says: سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ, say: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ, and Allah will listen to you."

العربية

Typed, pending editorial approval
١١٩٤ - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِي (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِذَا صَلَّيْتُمْ فَأَقِيمُوا صُفُوْفَكُمْ، ثُمَّ لْيَؤُمَكُمْ أَحَدُكُمْ، فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوْا، وَإِذَا قَالَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا: آمِينَ، يُجِبْكُمُ اللهُ. فَإِذَا كَبَّرَ وَرَكَعَ فَكَبِّرُوا وَارْكَعُوْا؛ فَإِنَّ الْإِمَامَ يَرْكَعُ قَبْلَكُمْ وَيَرْفَعُ قَبْلَكُمْ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «فَتِلْكَ بِتِلْكَ» قَالَ: «وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُوْلُوا: اللهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، يَسْمَعُ اللهُ لَكُمْ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1365
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تمہارا ارادہ نماز کا ہو تو تم اول اپنی صفیں سیدھی کرلو، پھر تم میں سے کوئی امام بن جائے، جب امام اللہ اکبر کہے تو تم بھی اللہ اکبر کہو، اور جب امام ”غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کہے (اور آمین کہنے کا ارادہ کرے) تو تم بھی آمین کہو، اللہ تعالیٰ تمہاری دعاء کو قبول فرمائے گا جب امام اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں جائے تو تم بھی اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں جاؤ مگر امام تم سے پہلے رکوع میں جائے اور تم سے پہلے رکوع سے سر اٹھائے اس طرح تمہارے اور امام کے رکوع کی مقدار برابر ہو جائے گی اور یہ بھی فرمایا کہ امام جب ”سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ‘‘ کہے تو تم ”اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ‘‘ کہو اللہ تعالیٰ تمہاری حمد سنے گا۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 404a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.