Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 134

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 134Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 145
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حمد وصلوٰۃ کے بعد فرمایا: واضح رہے کہ سب سے بہترین کلام، اللہ کی کتاب ہے، اور سب سے بہترین سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہے اور بدترین امور (دین میں) نئی باتیں ہیں، اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 867a (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 141 (unverified) 95% confidence

Mishkat (candidate) 141

Confidence and text similarity are not editorial verification.