Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1457

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1457Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1667
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جب جماعت کھڑی ہوتی تو تکبیر تحریمہ کے پہلے یہ) ارشاد فرمایا کرتے تھے صاحبو! صفیں سیدھی کرو، باہم مل کر ایک دوسرے سے نزدیک کھڑے رہو، پھر کہتا ہوں صفیں سیدھی کرو، باہم مل کر ایک دوسرے سے نزدیک کھڑے رہو، (میرے) قبلہ رخ رہنے سے تم سمجھتے ہوں گے میں تم کو نہیں دیکھ رہا ہوں) اس مبارک ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، میں تم کو اپنے پیچھے سے ایسا ہی دیکھتا ہوں جیسا تم کو سامنے دیکھتا ہوں (اس لئے صفوں میں تمہارے آگے پیچھے کھڑے ہونے کو اور صفوں کے بیچ میں تمہارے جگہ خالی چھوڑنے کو برابر دیکھتا رہتا ہوں)۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 667 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.