English
It is narrated from Anas (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever prays forty days in congregation, catching the first takbir, will be granted two freedoms: freedom from the Fire and freedom from hypocrisy."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٥٢٣ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ صَلَّى أَرْبَعِينَ يَوْمًا فِي جَمَاعَةٍ يُدْرِكُ التَّكَبِيرَةَ الْأُولَى كُتِبَ لَهُ بَرَاءَتَانِ: بَرَاءَةُ مِنَ النَّارِ وَبَرَاءَةُ مِنَ النَّفَاقِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1743
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اخلاص کے ساتھ اللہ ہی کے لئے چالیس دن پانچوں
نمازیں جماعت سے اس طرح ادا کی ہوں کہ امام کے تکبیر تحریمہ کہنے کے وقت حاضر تھا اور اس نے
امام کی تکبیر تحریمہ کے بعد ہی تکبیر تحریمہ ادا کی ہو تو اس کے لئے دو طرح کی نجات لکھ دی جاتی ہے:
ایک نجات دوزخ سے مل جاتی ہے کہ وہ دوزخ سے محفوظ رہے گا اور دوسری نجات نفاق سے مل جاتی
ہے (کہ دنیا میں منافقوں کے اعمال مثلاً جھوٹ بولنے، وعدہ خلافی کرنے اور نماز کو سستی اور ریاء
سے ادا کرنے سے بچا رہے گا اور اہل اخلاص کے اعمال کی اس کو توفیق دی جائے گی اور آخرت میں
منافقین کے لئے جو عذاب خاص ہے اس سے بھی بچا لیا جائے گا)۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 241 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.