Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Faith

Hadith 158

Chapter on Adhering to the Qur'an and the Sunnah

In this book

Current reading

Faith

Chapter on Adhering to the Qur'an and the Sunnah

Zujajat al-Masabih 158Volume 1

English

And from him (may Allah be pleased with him) who said: The Messenger of Allah (ﷺ) led us in prayer one day, then he turned to us with his face and gave us an eloquent admonition, from which tears flowed and hearts trembled. A man said: "O Messenger of Allah, it seems as if this is a farewell advice. So advise us." He (ﷺ) said: "I advise you to fear Allah, listen, and obey, even if a black Abyssinian slave becomes your leader. Indeed, whoever lives after me will see many differences. So, you must follow my Sunnah and the Sunnah of the rightly guided Caliphs. Hold fast to it and bite onto it with your molars. And beware of newly introduced matters, for every innovation is a misguidance, and every misguidance is a deviation."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٨ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ ﷺ ذَاتَ يَوْمٍ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ، فَوَعَظَنَا مَوْعِظَةً بَلِيْغَةً ذَرَفَتْ مِنْهَا الْعُيُونُ، وَوَجِلَتْ مِنْهَا القُلُوْبُ، فَقَالَ رَجَلٌ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، كَأَنَّ هَذِهِ مَوْعِظَةُ مُوَدِّعٍ فَأَوْصِنَا. قَالَ: أُوصِيكُمْ بِتَقْوَى اللهِ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، وَإِنْ كَانَ عَبْدًا حَبَشِيًّا فَإِنَّهُ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ بَعْدِي فَسَيَرَى اخْتِلَافًا كَثِيرًا، فَعَلَيْكُمْ بِسُنَّتِي سُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ، تَمَسَّكُوْا بِهَا وَعَضُّوا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِدِ، وَإِيَّاكُمْ وَمُحْدَثَاتِ الْأُمُورِ؛ فَإِنَّ كُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٌ، وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٌ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه، إِلَّا أَنَّهُمَا لَمْ يَذْكُرَا الصَّلَاةَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 170
عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ایک روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو نماز پڑھائی، پھر ہماری جانب متوجہ ہوئے اور ایسا بلیغ خطبہ ارشاد فرمایا کہ آنسو نکل پڑے اور دل خوف سے لرز گئے، ایک شخص نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ وعظ تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایک رخصت کرنے والے شخص کا وعظ ہے، لہذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو کچھ وصیت فرمائیے، ارشاد ہوا: میں تم کو خدا سے ڈرتے رہنے اور (حاکم کی) اطاعت اور تابعداری کی وصیت کرتا ہوں اگرچہ تمہارا امیر حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو، اس لئے میرے بعد جو بھی تم میں زندہ رہے گا وہ بہت سے اختلافات دیکھے گا، ایسی حالت میں تم پر میری سنت اور نیک ہدایت یافتہ خلفاء کا طریقہ اختیار کرنا ضروری ہوگا، ان طریقوں کو دانتوں سے مضبوط پکڑ لو، اور نئی نئی باتوں سے بچتے رہو، اس لئے کہ ہر نئی بات بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ (امام احمد، ابوداؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے اس کی روایت کی ہے اور ترمذی اور ابن ماجہ میں نماز پڑھانے کا ذکر نہیں ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4607 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2676 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 165 (unverified) 98% confidence

Mishkat (candidate) 165

Confidence and text similarity are not editorial verification.