English
Abdullah ibn Amr ibn Al-As (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said to me: "O Abdullah, do not be like so-and-so. He used to pray at night but then abandoned it."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٠٤ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ لِي رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «يَا عَبْدَ اللهِ، لَا تَكُنْ مِثْلَ فُلَانٍ، كَانَ يَقُوْمُ مِنَ اللَّيْلِ فَتَرَكَ قِيَامَ اللَّيْلِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1846
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: اے عبداللہ! تم فلاں شخص کی طرح نہ ہو جانا جو
رات کو تہجد کے لئے اٹھا کرتا تھا لیکن پھر اس نے رات کو تہجد کے لئے اٹھنا چھوڑ دیا (اس لئے کہ اللہ
تعالیٰ کو عبادت پر مداومت کرنا پسند ہے اگرچہ کہ وہ عبادت تھوڑی ہی کیوں نہ ہو)۔ (اس حدیث
سے معلوم ہوا کہ جو شخص رات کو عبادت کرتا ہو، اس کو رات کی عبادت بالکل ترک کر دینا مکروہ
ہے)۔ (اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1152 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1159 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.