English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said:
"The noblest of my Ummah are the bearers of the Quran and those who pray at night."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦١٨ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ما قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَشْرَافُ أُمَّتِي حَمَلَةُ الْقُرْآنِ وَأَصْحَابُ اللَّيْلِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1862
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (دنیا والوں کے پاس بڑی عزت ان کی ہے جن کے پاس مال و دولت
ہو، اور حکومت ہو، اور اللہ کے پاس) میری امت میں اشراف یعنی بڑے عزت والے وہ ہیں جو
باعمل حافظ ہوں یا تہجد گزار ہوں (اس سے قرآن یاد کرنے کی اور شب بیداری کرنے کی فضیلت
معلوم ہوتی ہے)۔ (اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔)