English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: "The most beloved deeds to Allah are those that are consistent, even if they are small."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٢٣ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1867
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وہی اوراد و وظائف اور نوافل، اللہ تعالیٰ کو نہایت پسندیدہ اور
پیارے معلوم ہوتے جن پر، ہمیشہ پابندی کی جائے۔ اگرچہ وہ تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں (کبھی ان کو
بہت زیادہ کرنا اور کبھی ان کو چھوڑ دینا اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں، اس لئے اوراد و وظائف و نوافل میں
اعتدال چاہئے تاکہ ہمیشہ کر سکیں، جو اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے)۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6464 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 783b (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.