English
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Prophet (ﷺ) say: "Whoever goes to bed in a state of purity and remembers Allah until sleep overtakes him, no hour of the night will pass in which he asks Allah for something good from this world or the Hereafter except that Allah will grant it to him."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٢٤ - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: «مَنْ آوَى إِلَى فِرَاشِهِ ظَاهِرًا وَذَكَرَ اللهَ حَتَّى يُدْرِكَهُ النُّعَاسُ، لَمْ يَتَقَلَّبْ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ يَسْأَلُ اللهَ فِيْهَا خَيْرًا مِنَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ». ذَكَرَهُ النَّوَوِيُّ فِي كِتَابِ الْأَذْكَارِ» بِرِوَايَةِ ابْنِ السِّنِّي.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1868
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں (کہ دعاء قبول ہونے کے
لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مختصر سا طریقہ بتلائے ہیں جس پر پابندی بھی ہوسکتی ہے اور
جس پر مداومت بھی آسان ہے وہ طریقہ یہ ہے) جس کو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے سنا ہے آپ ارشاد فرماتے تھے: جب کوئی مسلمان سونے کے لئے باوضوء بستر پر جائے اور اللہ
کا ذکر دل سے یا زبان سے کرتے ہوئے سوجائے، اور رات میں کروٹیں بدلے تو اس وقت دنیا اور
آخرت کی بھلائی کی جو بھی دعا کرے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتے ہیں (یہ ہے اعتدال کی تعلیم!
اسی طرح ہر کام کو اعتدال سے کرنا چاہئے)۔
(اس کی روایت امام نووی نے کتاب الاذکار میں ابن السنی کی روایت سے کی ہے۔)