ف: تراویح جیسے مردوں کے لئے سنت مؤکدہ ہے ایسے ہی عورتوں کے لئے بھی 20 رکعت
سنت مؤکدہ ہے اس لئے ان کو بھی چاہیے کہ فرض نمازوں کی طرح اپنے اپنے گھروں میں رمضان میں
عشاء کے فرض و سنت اور نفل کے بعد دو دو رکعت کی نیت باندھ کر 20 رکعت تراویح پڑھا کریں، اور
جب تراویح کے 20 رکعت ادا کر چکیں تو نماز وتر پڑھیں۔ (طحطاوی)
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: تراویح جیسے مردوں کے لئے سنت مؤکدہ ہے ایسے ہی عورتوں کے لئے بھی 20 رکعت سنت مؤکدہ ہے اس لئے ان کو بھی چاہیے کہ فرض نمازوں کی طرح اپنے اپنے گھروں میں رمضان میں عشاء کے فرض و سنت اور نفل کے بعد دو دو رکعت کی نیت باندھ کر 20 رکعت تراویح پڑھا کریں، اور جب تراویح کے 20 رکعت ادا کر چکیں تو نماز وتر پڑھیں۔ (طحطاوی)