English
Abu Abdur-Rahman As-Sulami reported: "Ali (may Allah be pleased with him) called the reciters during Ramadan and ordered a man to lead the people in twenty rak'ahs. Ali would lead them in Witr."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۷۱۲ - وَعَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِي أَنَّ عَلِيًّا (رضي الله عنه) دَعَا الْقُرَّاءَ فِي رَمَضَانَ، فَأَمَرَ رَجُلًا بِأَنْ يُصَلِّي بِالنَّاسِ عِشْرِينَ رَكْعَةً، وَكَانَ عَلِيٌّ يُؤْتِرُ بِهِمْ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1971
ابوعبدالرحمن سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ
عنہ ماہ رمضان میں حفاظ کو بلاتے اور ان میں سے ایک حافظ کو حکم دیتے کہ وہ لوگوں کو 20 رکعت تراویح
پڑھائے، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ لوگوں کو خود نماز وتر پڑھاتے تھے۔ (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: تراویح جیسے مردوں کے لئے سنت مؤکدہ ہے ایسے ہی عورتوں کے لئے بھی 20 رکعت سنت مؤکدہ ہے اس لئے ان کو بھی چاہیے کہ فرض نمازوں کی طرح اپنے اپنے گھروں میں رمضان میں عشاء کے فرض و سنت اور نفل کے بعد دو دو رکعت کی نیت باندھ کر 20 رکعت تراویح پڑھا کریں، اور جب تراویح کے 20 رکعت ادا کر چکیں تو نماز وتر پڑھیں۔ (طحطاوی)