Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1720

Chapter on Duha (Forenoon) Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Duha (Forenoon) Prayer

Zujajat al-Masabih 1720Volume 1

English

Buraidah (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'A person has 360 joints, and each joint must give charity.' They asked: 'Who can afford that, O Prophet of Allah?' He replied: 'Covering phlegm in the mosque, removing something harmful from the road, or if you cannot do that, then two rak'ahs of Duha will suffice for you.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۷۲۰ - وَعَنْ بُرَيْدَة (رضي الله عنه) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: «فِي الْإِنْسَانِ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَسِتُوْنَ مَفْصِلًا، فَعَلَيْهِ أَنْ يَتَصَدَّقَ عَنْ كُلِّ مَفْصِلٍ مِنْهُ بِصَدَقَةٍ». قَالُوا: وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ يَا نَبِيَّ اللهِ؟ قَالَ: «النَّخَاعَةُ فِي الْمَسْجِدِ تَدْفِنُهَا، وَالشَّيْءُ تُنَجِّيهِ عَنِ الطَّرِيقِ، فَإِنْ لَمْ تَجِدْ فَرَكْعَنَا الضُّحَى تُجْزِئُكَ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1981
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ انسان کے جسم میں (360) جوڑ ہیں ((ان سے ہر کام میں مدد ملتی ہے اور ان سے ہر کام سہولت سے کیا جاتا ہے اگر یہ (360) جوڑ نہ ہوتے تو انسان مثل ایک تختہ کے ہوتا اور کوئی کام نہیں کر سکتا۔ یہ ایسی بڑی نعمت ہے کہ ہر جوڑ کے بدلہ میں شکریہ ادا کرنا چاہئے اس کا شکریہ اس طرح ادا ہوگا کہ) ہر ایک جوڑ کے بدلہ خیرات دی جائے، صحابہ (خیال فرمائے کہ اس سے حضور کا منشاء مالی خیرات کرنا ہے اس لئے) عرض کے: یا نبی اللہ! ہم محتاج ہیں، اس لئے ہر جوڑ کے بدلہ ہم کیسے خیرات دے سکتے ہیں: تو حضور ارشاد فرمائے: (مالی خیرات نہ ہو سکے) اگر تم دیکھو کہ مسجد میں رینٹ یا بلغم پڑا ہوا ہو تو اس کو دور کر کے جگہ پاک کر دو (یہ بھی خیرات ہے) یا راستہ میں (دیکھو کہ) کانٹے یا پتھر پڑے ہوئے ہیں (جس سے آنے جانے والوں کو ایذا ہو رہی ہو تو) اس کو راستہ سے ہٹا کر راستہ صاف کر دینا بھی خیرات ہے (اسی قسم کے تمام کام جن سے لوگوں کو آرام ملے سب خیرات ہیں) اگر کسی سے یہ نہ ہو سکے تو اشراق کے دو رکعت پڑھ لیا کرے، تو یہ دو رکعت ہر جوڑ کی نعمت کے شکریہ میں خیرات کرنے کے قائم مقام ہوں گے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5242 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.